جنوبی وزیرستان: سرکاری سکول کے ساتھ نصب بارودی مواد کا دھماکہ، 2 افراد جان بحق 3 زخمی

Blast in North Waziristan, City42
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

باچا خان:  جنوبی وزیرستان کے مولے خان بازار میں سرکاری سکول کے ساتھ نصب بارودی مواد کا دھماکہ، 2 افراد جان بحق اور 3 افراد زخمی ہو گئے۔

 پولیس کے مطابق دھماکہ سے 2 افراد جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہوئے ہیں، جاں بحق افراد کی شناخت ملک داؤد اور خون جان کے ناموں سے ہوئی ہے جبکہ زخمیوں میں عابد، جنید اور شاہد شامل ہیں۔