ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یوم عاشور؛ نیلا گنبد میں مجلس عزا کا اہتمام

یوم عاشور؛ نیلا گنبد میں مجلس عزا کا اہتمام
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: نیلا گنبدمیں دسویں محرم الحرام کی مناسبت سے مجلس کا اہتمام ہوا
مزین عباس کاظمی مصائب بیان کر رہے ہیں،عزاداروں کی کثیر تعداد شریک ہوئی ،عزاداروں کے لئے میٹھے پانی، دودھ کی سبیل، لنگر کا بھی وسیع انتظام کیا گیا 
سکیورٹی کے سخت انتظامات ، چاروں طرف سے راستے بند کر دئیے گئے