وقاص احمد : ترجمان ایدھی کے مطابق داتا دربار گیٹ نمبر 5 کے قریب سے بزرگ شہری کی لاش برآمد ۔
پولیس کا کہنا ہے کہ 60 سالہ بزرگ شہری مردہ حالت میں پایا گیا شناخت نہ ہو سکی ۔ایدھی رضاکاروں نے پولیس کارروائی کے بعد لاش مردہ خانہ منتقل کر دی ۔