ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شام نگر میں ترقیاتی منصوبے تاحال نامکمل ؛ ملبے کے ڈھیر نے شہریوں کو اذیت میں ڈال دیا

شام نگر میں ترقیاتی منصوبے تاحال نامکمل ؛ ملبے کے ڈھیر نے شہریوں کو اذیت میں ڈال دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: شام نگر میں جاری ترقیاتی منصوبے التواء کا شکار ہوگئے ۔
چھ ماہ قبل شروع ہونے والے منصوبے تاحال مکمل نہ ہو سکے۔کھدائی کے باعث جگہ جگہ ملبے کے ڈھیر، شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔
خستہ حال سڑک ،گڑھوں کی وجہ سے حادثات معمول بن گئے ،کاروباری سرگرمیاں متاثر ہوگئیں ۔

شام نگر کے مکینوں  نے انتظامیہ سے ترقیاتی منصوبے جلد مکمل کروانے کا مطالبہ کیا ۔