سٹی 42: شہرمیں24گھنٹےکےدوران184ٹریفک حادثات میں ریسکیوسروسزفراہم کی گئیں۔
ترجمان ریسکیو کے مطابق 24گھنٹوں میں ٹریفک حادثات میں216افرادزخمی ہوئے۔ٹریفک حادثات سے72شدید زخمیوں کو فوری ہسپتال منتقل کیا گیا۔
ٹریفک حادثات سے141معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔