سرکاری افسروں کے تقروتبادلے،نوٹیفکیشن جاری

سرکاری افسروں کے تقروتبادلے،نوٹیفکیشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

راؤ دلشاد : میٹروپولیٹن کارپوریشن میں تقروتبادلے، گریڈ 17 کے ڈپٹی ریگولیشن آفیسرز کو ایم او ریگولیشن ہیڈکوارٹر رپورٹ کرنے کی ہدایت ،نوٹیفکیشن جاری۔
 
تفصیلات کے مطابق ٹاؤن ہال ڈپٹی میٹروپولیٹن کارپوریشن آفیسر ریگولیشن سمن آباد زون نور الصباح کا تبادلہ کردیاگیاڈپٹی ایم او ریگولیشن نور الصباح کو ایم او ریگولیشن ہیڈکوارٹر رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی ڈپٹی ایم او ریگولیشن راوی زون ملک محمد ادریس کا بھی تبادلہ کردیاگیاگریڈ 17 کے ریگولیشن آفیسر راوی زون ملک محمد ادریس کو بھی ایم او ریگولیشن ہیڈکوارٹر رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی۔ چیف کارپوریشن آفیسر شوکت علی کی ہدایت پر ڈائریکٹر ایڈمن امین اکبر چوپڑا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

Raja Sheroz Azhar

Article Writer