ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈی ایچ اے رہبر گیٹ نمبر 3 کے قریب ٹریفک حادثہ; ایک شخص جاں بحق

ڈی ایچ اے رہبر گیٹ نمبر 3 کے قریب ٹریفک حادثہ; ایک شخص جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: کاہنہ، ڈی ایچ اے رہبر گیٹ نمبر 3 کے قریب ٹریفک حادثہ ہوا۔ 
ایدھی ترجمان  کے مطابق دو کاروں کے تصادم کے نتیجے میں 50 سالہ حسیب اشرف جاں بحق ہوگیا ۔ 
پولیس کارروائی کے پیش نظر میت مردہ خانہ منتقل کر دی گئی،