سٹیٹ بینک نےعام انتخابات کے موقع پر بینکوں میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا

سٹیٹ بینک نےعام انتخابات کے موقع پر بینکوں میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اشرف خان:سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک بھر میں عام انتخابات کے موقع پر بینکوں میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔

 تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ 8 فروری کو عام انتخابات کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل ہے،تمام بینک اور مالیاتی ادارے 8 فروری کو بند رہیں گے۔

 یاد رہے کہ الیکشن کمیشن نے 8فروری کو عام انتخابات کے باعث ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا تھا،ای سی پی کے مطابق ووٹرز عام انتخابات میں اپنا حقِ رائے دہی آزادی سے استعمال کر سکیں۔



Ansa Awais

Content Writer