وقاض احمد:ٹیکسی ڈرائیورکافیملی کوہراساں کرنےکاواقعہ، ایس ایچ اوگلبرگ نےٹیم کےہمراہ ڈرائیورکوگرفتارکرلیا۔
اےایس پی گلبرگ راجندرمیگھوارنےکارروائی کی سربراہی کی، ڈی آئی جی آپریشنزنےاوورسیز پاکستانی کی آن لائن درخواست پر نوٹس لیا تھا۔
فیملی نے گلبرگ سے کینٹ جانے کیلئے آن لائن ٹیکسی بک کی تھی، ڈرائیور طفیل نے عزیز بھٹی روڈ کے قریب فیملی کو ہراساں کیا تھا۔
ایس پی ماڈل ٹاؤن کا کہنا تھا کہ خواتین کا استحصال کرنیوالےکسی رعایت کے مستحق نہیں۔