ہسپتالوں کے آؤٹ ڈور میں ہڑتال کو 10 روز گزرگئے،مریض دربدر

 ہسپتالوں کے آؤٹ ڈور میں ہڑتال کو 10 روز گزرگئے،مریض دربدر
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زاہد چوہدری)ینگ ڈاکٹرز ہٹ دھرمی پر قائم،سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں کے آؤٹ ڈور میں ہڑتال کو 10 روز گزرگئے۔
 ڈاکٹروں کی ہڑتال کے باعث سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں میں آنے والے ہزاروں مریض دربدر ہو گئے۔آؤٹ ڈور میں علاج کی بندش سے علاج معالجہ بدترین تعطل سے دوچار ہے۔
سینئر ڈاکٹرز بھی آؤٹ ڈورز سے غائب ہونے سے ہڑتال کی شدت کم نہ ہوسکی، ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق گجرات میں ڈاکٹر ذیشان کے قاتلوں کی گرفتاری تک ہڑتال ختم نہیں ہوگی ۔محکمہ صحت ڈاکٹرز کے خلاف انتقامی کارروائیاں بند کرے ۔