‏وزیر خزانہ پنجاب کا سموگ کے تدارک کیلئے خصوصی مراعات دینے کا فیصلہ

 Free financing for eradication of Smog
کیپشن: Smog in Punjab
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی ساہی)‏وزیر خزانہ پنجاب مخدوم ہاشم جواں بخت کی زیر صدارت اجلاس،سموگ کے تدارک کے لئے خصوصی مراعات دینے کا فیصلہ کیا گیا ۔
‏وزیر خزانہ پنجاب مخدوم ہاشم جواں بخت کی زیر صدارت اجلاس میں محکمہ ماحولیات اور محکمہ خزانہ سمیت دیگر محکموں کے افسران موجود تھے ۔اجلاس میں سموگ کے تدارک کے لئے فری فنانسنگ کا جائزہ لیا گیا ۔

وزیر خزانہ ہاشم جواں بخت نے کہا کہ پنجاب کو گرین فنانسنگ کاچیمپئن بنائیں گے،صنعتوں اورگاڑیوں میں صاف ایندھن کے استعمال،دھواں کنٹرول کرنے والےآلات کی تنصیب ہوگی ،سموگ کے تدارک کے لئے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال پر خصوصی مراعات دیی جائیں گی۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer