ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور: گھریلو تنازعہ سے دلبرداشتہ نوجوان کا اقدام خودکشی 

لاہور: گھریلو تنازعہ سے دلبرداشتہ نوجوان کا اقدام خودکشی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 وقاص احمد:لاہور کے علاقے گلبرگ میں ایک نوجوان نے مبینہ طور پر گھریلو ناچاقی سے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کی کوشش کی۔

پولیس کے مطابق 18 سالہ ریحان نے زہریلی گولیاں کھا لیں، جس کے باعث اس کی طبیعت غیر ہو گئی۔

اطلاع ملنے پر پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور نوجوان کو فوری طبی امداد کے لیے سروسز ہسپتال منتقل کر دیا.