ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہر کے مختلف علاقوں میں بارش

شہر کے مختلف علاقوں میں بارش
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: شہر کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش شروع ہوگئی 
ماڈل ٹاؤن، ٹاؤن شپ، کوٹ لکھپت میں بارش ہو رہی ہے 
فیروز پور روڈ، گرین ٹاؤن اور کیولری گراؤنڈ کے اطراف بوندا باندی ہوئی ،بارش کے بعد بھی حبس اور گھٹن برقرار ہے