دورِ نایاب: واسا میں اہم انتظامی تبدیلی، 2 افسران کے تقرر و تبادلے کے باقاعدہ احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔
فیضان امتیاز کو ایکسئین اواینڈ ایم ون جوبلی ٹاؤن تعینات کردیا گیا،محمد عمران کو سینئر کنسٹرکشن انجینئر سیون تعینات کردیا گیا۔
ایم ڈی واسا کے حکم پر ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن واسا محمد وسیم نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔