ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان روڈ: تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے راہگیر جاں بحق 

ملتان روڈ: تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے راہگیر جاں بحق 
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فاران یا مین : ملتان روڈ پر ٹریفک حادثہ کے نتیجےمیں 60 سالہ شخص جاں بحق ہو گیا۔

 پولیس حکام کے مطابق حادثہ سمن آباد اورنج ٹرین سٹیشن کے قریب پیش آیا،حادثہ تیز رفتار گاڑی کی راہگیر کو ٹکر کے باعث رونما ہوا۔

حادثہ کے نتیجہ میں راہگیر موقع پر جاں بحق ہوگیا  جس کی شناخت اعجاز کے نام سے ہوئی۔