ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہر میں مختلف واقعات میں 2 افراد جان کی بازی ہار گئے

 شہر میں مختلف واقعات میں 2 افراد جان کی بازی ہار گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان: شہر میں مختلف واقعات میں 2 افراد جان کی بازی ہار گئے ۔

پولیس کے مطابق فیکٹری ایریا میں ٹریفک حادثے کا زخمی شخص جنرل ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ حادثہ دو روز قبل پیش آیا، متوفی کی سر دست شناخت نہ ہو سکی۔ دوسری جانب شادمان پارک سے 50 سالہ نامعلوم شخص مردہ حالت میں ملا، متوفی نشے کا عادی تھا، ہلاکت بظاہر نشے کی زیادتی کے باعث معلوم ہوتی ہے۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں لاشیں مردہ خانے منتقل کردی گئیں، البتہ شناخت سمیت دیگر پہلوؤں پر تحقیقات جاری ہیں۔