احسان عباسی: اپر گزری میں خاتون پر تیزاب پھینکنے کے واقعے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس کے مطابق ملزم حسین بخش کو پنجاب سے گرفتار کیا گیا ہے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے دو روز قبل خاتون پر تیزاب پھینکا تھا۔
حکام نے بتایا کہ واقعہ سے متعلق پولیس ملزم کے خلاف مزید قانونی کارروائی کر رہی ہے۔