ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بادامی باغ ؛ اغوا کے بعد نوجوان قتل

بادامی باغ ؛ اغوا کے بعد نوجوان قتل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: بادامی باغ میں مبینہ اغوا کے بعد نوجوان قتل ہوگیا ۔
پولیس کے مطابق سکندرکی تشدد زدہ لاش بادامی باغ کے علاقے سے ملی،پوسٹ مارٹم کے بعد لاش واپس ملنے پر ورثا سراپااحتجاج بن گئے ۔
ملزموں کو گرفتار نہ کرنے پر مقتول کے ورثا کا راوی روڈپرلاش رکھ کراحتجاج  کیا، مظاہرین نے  ملزم کی گرفتاری کا مطالبہ کیا، احتجاج کے باعث ٹریفک جام ہوگئی ، گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں.