مصور انصاری: شجاع آباد سے معروف ٹک ٹاکرحکیم شہزادکو گرفتار کرلیا گیا، حکیم شہزادکو سی سی ڈی ملتان کی ٹیم نے شجاع میں ان کے گھر سے گرفتار کیا.
سوشل میڈیا پر ٹک ٹاکرحکیم شہزاد کے واٹس ایپ مبینہ وائس میسجز وائرل ہورہے ہیں جن میں وہ انتہائی غیراخلاقی زبان استعمال کررہے ہیں، بتایا جارہا ہے کہ انہوں نے جن لوگوں کو اپنے ولیمے کےکارڈ دیے تھے ان کو گالیاں دی ہیں، جو 10 ہزار نہیں دے گا اُس کو بھی گالیاں دی ہیں۔