ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 246 ٹریفک حادثات، 297 افراد زخمی

لاہور میں 246 ٹریفک حادثات، 297 افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مختلف علاقوں میں 246 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔ 

ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 297 افراد زخمی ہوئے، جن میں سے 101شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا، جبکہ 196معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔ 

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ٹریفک حادثات تیز رفتاری ،قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے ۔