عوام کے لیے بڑی خوشخبری

جلو پارک،تتلی گھر،فری انٹری، بوٹینیکل گارڈن ،سٹی42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(کومل اسلم)عوام کے لیے بڑی خبر ، جلو پارک میں موجود بوٹینیکل گارڈن میں گزشتہ سات برس سے بنایا گیا تتلی گھر کووڈ کی نظر ہو چکاتھا جسے دو سے اڑھائی سال بعد عوام کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا۔
بوٹینیکل گارڈن جلو پارک میں موجود تتلی گھر عوام کے لیے کھول دیا گیا تتلی گھر گزشتہ کووڈ کی نظر ہو چکا تھا کووڈ کے دو سال کے عرصے کے بعد بوٹینیکل گارڈن کی بحالی کے بعد ڈی جی پی ایچ اے ذیشان جاوید نے 12 ربیع الاول کے باعث عوام کے لیے فری انٹری کا اعلان کر دیا ۔

تتلی گھر میں مختلف اقسام کی تتلیاں اللہ کی قدرت کے حسین منظر پیش کر رہی ہیں تتلی گھر میں تتلیوں کو کھلی فضا میں چھوڑا گیا ہر آنے والا شخص تتلیوں کی موجودگی سے  لطف اندوز ہو رہا ہے 12 ربیع الاول کے باعث عوام کو موقع دیا گیا کہ وہ بوٹینیکل گارڈن میں انجوائے کریں۔