ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کورونا سے مرنے والوں کے اہل خانہ کو 50 ہزار معاضہ دینے کا حکم

Order to pay Rs 50,000 compensation to the families of those killed due to Corona
کیپشن: Deaths due to Covid-19
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:    بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے عالمی وبا کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کے اہل خانہ کو 50 ہزار روپے تک کا  معاوضہ دینے کا حکم۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ تمام ریاستوں کی حکومتیں اس بات کی ذمہ دار ہیں  کہ وہ کورونا سکے باعث ہلاک ہونے  والوں کے اہل خانہ کو یہ معاوضہ فراہم کریں گے۔

رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ لواحقین کو درخواست جمع کرانے کے 30 دن کے اندر معاوضہ فراہم کرنے کو یقینی بنایا جائے۔خیال رہے کہ بھارت میں عالمی وبا کورونا وائرس سے شدید جانی نقصان ہوا ہے۔ورلڈو میٹر پر دستیاب اعدادوشمار کے مطابق بھارت میں اب تک 3 کروڑ 38 لاکھ افراد وبا سے متاثر جب کہ 44 ہزار سے زائد ہلاک ہو چکے ہیں۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر