ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 لاہور :جوتوں کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

 لاہور :جوتوں کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 عابد چودھری:  مستی بازار، چونا منڈی کے قریب جوتوں کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔

ریسکیو 1122 کے مطابق آگ گودام کی تیسری منزل پر لگی، تاہم ریسکیو ٹیموں نے فوری امدادی کارروائیاں کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا۔
جائے حادثہ پر ریسکیو کی ایمرجنسی گاڑیاں اور فائر فائٹرز موجود رہے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق آتشزدگی کے واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔