مہوش حیات نے ” آج جانے کی ضد نہ کرو “ گا کر مداحوں کے دل جیت لئے

مہوش حیات نے ” آج جانے کی ضد نہ کرو “ گا کر مداحوں کے دل جیت لئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی ) اداکارہ مہوش حیات نے اپنی آواز میں مشہورغزل آج جانے کی ضد نہ کرو گا کر مداحوں کے دل جیت لئے۔
تفصیلات کے مطابق تمغہ امتیاز حاصل کرنے والے اداکارہ مہوش حیات نے ٹوئٹرپرایک ویڈیوشیئر کی جو رواں سال فروری کی ہے۔ انہوں نے لکھا کہ لاہورمیں 10 ہزارلوگوں کے سامنے اس لائیو کانسرٹ کے دوران بہت مزہ آیا تھا، اوریہ کانسرٹ ان کے لیے بہترین تجربہ بھی رہا تھا۔ مہوش حیات کی اس ویڈیو کو مداحوں نے پسند کرتے ہوئے اس کی تعریف کی ہے۔

Shazia Bashir

Content Writer