ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

3 ماہ میں 39 ہزار 990 اشتہاری مجرم، 20 ہزار 310 عدالتی مفرور گرفتار

3 ماہ میں 39 ہزار 990 اشتہاری مجرم، 20 ہزار 310 عدالتی مفرور گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان: پولیس کاصوبہ بھرمیں اشتہاری مجرموں و عدالتی مفروروں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے 
 پولیس ریکارڈ کے مطابق رواں سال کے پہلے 3 ماہ میں 39 ہزار 990 اشتہاری مجرم، 20 ہزار 310 عدالتی مفرور گرفتار ہوئے 
گرفتار اشتہاری  مجرم قتل، اقدام قتل، ڈکیتی، چوری اور فراڈ سمیت دیگر مقدمات میں مطلوب تھے،لاہور ریجن سے 8330 اشتہاری مجرم، 6728 عدالتی مفرور گرفتار کئے گئے،