ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہری احتیاط کریں، خطرناک وبا نے زور پکڑ لیا

شہری احتیاط کریں، خطرناک وبا نے زور پکڑ لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( زاہد چودھری) کورونا وائرس کے وار جاری، حمید لطیف ہسپتال میں ایک اور مریض دم توڑ گیا۔

 کورونا وائرس ایک اور قیمتی زندگیاں نگل گیا، 71 سالہ مریض حمید لطیف ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ چوبیس گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 12 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔کورونا وائرس میں مبتلا 2 مریض بدستور زیر علاج ہیں۔

ماہرین نے لوگوں کو احتیاط کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

Bilal Arshad

Content Writer