بسام سلطان : نگہبان رمضان پیکیج،کمشنر لاہور زید بن مقصود کی زیر صدارت ڈویژنل جائزہ اجلاس ہوا
وزیر اعلیٰ کیجانب سےکم آمدنی والےافرادکیلئےنگہبان رمضان کےتحت پےآرڈرزتقسیم کاجائزہ لیاگیا،کمشنرلاہور کا کہنا تھا کہ لاہور ڈویژن میں کل3لاکھ99ہزار205کم آمدن خاندانوں کوپےآرڈرزانکی دہلیزپرپہنچایا جارہا ہے ،پےآرڈرکی رقم10ہزارروپےہے،جو پے آرڈرٹائٹل ہولڈرکوپوری 10ہزاراداہوگی،کسی بھی فرد،ایجنٹ کیجانب سےرقم میں کٹوتی کی صورت میں شکایت درج کرائیں،تمام ڈی سی زخودمانیٹرکریں،پے آرڈررقم میں کٹوتی کرنیوالےکیخلاف سخت قانونی کارروائی کریں شہری رقم کٹوتی کی شکایت فوری 080002345پردرج کرائیں ،لاہور میں 1لاکھ 99ہزار 287 پےآرڈررقم پہنچائی جارہی ہے،
Stay tuned with 24 News HD Android App