ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ویگو ڈالے کی ٹکر سے پولیس کانسٹیبل زخمی

ویگو ڈالے کی ٹکر سے پولیس کانسٹیبل زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: عبدالستار ایدھی روڈ پر ویگو ڈالے کی ٹکر سے پولیس کانسٹیبل زخمی ہوگیا
پولیس نے ناکہ پر تیز رفتار 2 مشکوک بلیک پیپر ویگو ڈالے کو رکنے کا اشارہ کیا،2ویگو ڈالے پر سوار ملزموں  نے ناکہ پر موجود کانسٹیبل جوان وقار کو ٹکرماردی،ویگوڈالے کی ٹکر سے کانسٹیبل وقار زخمی ہوگیا ،پولیس نے 6 ملزموں  کو گرفتار کر لیا
گاڑیوں کی چیکنگ پر غیرقانونی 3 رائفلیں،2 پستول،درجنوں گولیاں،میگزینز برآمد ہوئیں ،ملزم بلال،عرفان،رضوان و دیگر قانونی کارروائی کیلئے تھانہ چوہنگ کے حوالے کردیے