ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جوہر ٹاؤن  میں ٹرک کے بریک فیل ؛ ایک شخص جاں بحق ،ایک زخمی 

جوہر ٹاؤن  میں ٹرک کے بریک فیل ؛ ایک شخص جاں بحق ،ایک زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: جوہر ٹاؤن  میں ٹرک کے بریک فیل  ہوگئے  ایک شخص جاں بحق ،ایک زخمی  ہوگیا 

ریسکیو کے مطابق جوہرٹاؤن ایکسپوسنٹر کے قریب بریک فیل ہونے سے ٹرک پلر سے ٹکراگیا،حادثے میں 22سالہ عمران جاں بحق،25سالہ مدثر زخمی ہوگیا،ٹریفک حادثہ میں زخمی شخص کو موقع پر ابتدائی طبی امداد دی گئی،ٹریفک حادثہ میں جاں بحق شخص کی لاش پولیس کے حوالے کر دی گئی