ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کیپٹن کرنل شیر خان ہر پاکستانی و کشمیری کے دل میں بستے ہیں؛ وزیراعظم آزادکشمیر

کیپٹن کرنل شیر خان ہر پاکستانی و کشمیری کے دل میں بستے ہیں؛ وزیراعظم آزادکشمیر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے کیپٹن کرنل شیر خان کے یومِ شہادت پر اِنہیں خراج عقیدت پیش کیا ۔ 

وزیراعظم آزادکشمیر  نے کہا کہ کیپٹن کرنل شیر خان نشان حیدر کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، کیپٹن کرنل شیر خان جرات و استقامت کا استعارہ تھے ۔ انہوں نے کہا کہ کیپٹن کرنل شیر خان نے بہادری سے دشمن کا مقابلہ کیا ۔ 

چوہدری انوارالحق نے کہا کہ کیپٹن کرنل شیر خان ہر پاکستانی و کشمیری کے دل میں بستے ہیں ۔