الیکشن ملتوی کرنے کی قرارداد سینیٹ کی توہین ہے، میاں جاوید لطیف

Mian Javid Latif, PMLN, Senate of Pakistan, Election2024, City42, Muslim League Noon,, Sheikhupura, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے سینیٹ قرار داد کے ردعمل  میں کہا ہے کہ چور دروازے سے قرارداد پیش کرکے الیکشن ملتوی کرانے کی خواہش پوری نہیں ہوگی۔ 

  میاں جاوید لطیف نے کہا کہ مسلم لیگ ن اس کی بھرپور مخالفت کرتی ہے۔  ہم ایک لمحہ بھی الیکشن میں التواء نہیں ہونے دیں گے۔ہم ہر طرح کی سازش کے سامنے کھڑے ہیں،اس طرح چور دروازے سے قرارداد پیش کرنا اور منظور ہونا ایوان بالا کی توہین ہے۔