ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مری جانے والے خبردار ہوجائیں

مری جانے والے خبردار ہوجائیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: مری میں برف باری کا سلسلہ جاری، برف باری دیکھنے کے لئے سیاحوں نے مری کا رخ کرلیا ۔پھلسن کے باعث گاڑی درخت سے جاٹکرائی۔

تفصیلات کے مطابق مری میں برفباری کے باعث سڑکوں پر پھسلن ۔ سیاحوں کی گاڑی پر درخت جا گرائی۔ ۔سیاح انتظامیہ کی مدد کے منتظر، انتظامیہ غائب۔ لوئر ٹوپہ روڈ ،جیھکا گلی روڈ، کولڈ ڈنہ روڈ پر سیاحوں کی گاڑیاں برف میں پھنس گی ۔سخت سردی میں گاڑیوں میں فمیلز اور بچے بھی موجود۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شہری شدید برف باری میں مری کا جانب کا رخ نہ کریں۔

Raja Sheroz Azhar

Article Writer