ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گلوکارہ فادیہ شب وروزکا بسنت پر بنایا منفرد گانا ریلیز

گلوکارہ فادیہ شب وروزکا بسنت پر بنایا منفرد گانا ریلیز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 زین مدنی:منفرد انداز کے گانے بنانے والی مشہورگلوکارہ فادیہ شب وروز کا بسنت کے حوالے سےگانا گڈی دل دی ریلیزکردیاگیا ۔
گانے کی شاعری اور کمپوزیشن میاں یوسف صلاح الدین نے لکھی و ترتیب دی،گانےکےمیوزک ارینجمنٹس کامران اخترنےکیے،گانے کے ویڈیو ڈائریکٹر جووی ہیں۔

فادیہ شب وروز برطانوی نژاد پاکستانی گلوکارہ ہیں،گانے کی ویڈیو ریکارڈنگ اندرون شہر کی تاریخی حویلی بارود خانہ میں کی گئی۔