لاہور شہر میں زلزلے کے جھٹکے

لاہور شہر میں زلزلے کے جھٹکے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 )  لاہور شہر اور اس کے گردونواح میں زلزے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس،  کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔

شہر میں زلزلے کے جھٹکےمحسوس کیے گئے، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، شہری اپنے گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے تاہم کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ زلزلہ پیما مرکز پر زلزلے  کی شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی جبکہ مرکز بھارت تھا۔

چند روز قبل بھی شہر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔