ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سال 2025 کی آخری انسداد پولیو مہم 15 دسمبر سے شروع ہوگی

سال 2025 کی آخری انسداد پولیو مہم 15 دسمبر سے شروع ہوگی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پاکستان میں پولیو وائرس کا پھیلاؤ اور انسدادِ پولیو اقدامات  پر رواں ماہ دسمبر میں سال 2025 کی آخری قومی پولیو مہم کی تیاری مکمل کرلی گئی ۔

 وزارت صحت  کے مطابق قومی پولیو مہم 15 سے 21 دسمبر تک ملک بھر میں جاری رہے گی۔چار لاکھ سے زائد پولیو ورکرز مہم میں خدمات انجام دیں گے۔

مہم کے دوران ساڑھے چار کروڑ سے زیادہ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔رواں سال ملک میں پولیو کے 30 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔