شہری احتیاط کریں،زیادہ مثبت ڈینگی لاروا ان ڈور سے مل رہا ہے،کمشنر لاہور

شہری احتیاط کریں،زیادہ مثبت ڈینگی لاروا ان ڈور سے مل رہا ہے،کمشنر لاہور
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

غ(بسام سلطان)انسداد ڈینگی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے،لاہور میں ڈینگی مثبت کیسز کی تعداد6671ہے۔
 کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا نے ہدایت کی ہے کہ شہری احتیاط کریں،گھروں میں گملوں کنٹیرز اور نمدار جگہوں کو خشک رکھیں۔روزانہ کے ڈیٹا کیمطابق زیادہ مثبت ڈینگی لاروا ان ڈور سے مل رہا ہے.شہری حد درجہ صفائی کا خیال رکھیں۔
 محمد علی رندھاوا کا کہنا ہے کہ لاہور میں ڈینگی مثبت کیسز کی تعداد6671ہے۔ لاہور میں گزشتہ 24گھنٹوں میں 37مثبت کیس سامنے آئے،گزشتہ چوبس گھنٹوں میں 21پروبیبل اور55مشتبہ ڈینگی کیس رپورٹ ہوئے۔