سٹی 42: شہر کے 2تھانوں میں نئے انچارج انویسٹی گیشن تعینات ہوگئے ۔
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا نے احکامات جاری کردیئے۔نوٹیفکیشن جاری ہوگیا ۔
انسپکٹر ناصر حمید انچارج انویسٹی گیشن غازی آباد تعینات کردیا ۔زبیر سندھو تھانہ مستی گیٹ سے کلوز ہیڈکوارٹرز کردیا ۔سب انسپکٹر فیاض کوانچارج انویسٹی گیشن مستی گیٹ تعینات کردیا گیا۔
نئے تعینات ہونے والے افسران کو فوری جائے تعیناتی پر رپورٹ کا حکم دے دیا۔
Stay tuned with 24 News HD Android App