ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں ایک اور مبینہ پولیس مقابلہ،ملزم ہلاک

لاہور میں ایک اور مبینہ پولیس مقابلہ،ملزم ہلاک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فاران یامین:لاہور میں سی سی ڈی کا ایک اور مبینہ پولیس مقابلہ،ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی گولیاں لگنے سے ہلاک ہوا، ہلاک ملزم ممکنہ طور پر چوہنگ گینگ ریپ کا چوتھا ملزم ہو سکتا ہے۔

سی سی ڈی ماڈل کا ایک اور مبینہ پولیس مقابلہ، مقابلہ میں فائرنگ کی ذد میں آکر ایک ملزم ہلاک ہوگیا۔

سی سی ڈی ذرائع کے مطابق مبینہ پولیس مقابلہ ایل ڈی اے سٹی کے قریب ہوا، مارے گئے ملزم کی شناخت عبدالمطیب کے نام سے ہوئی۔

مارے گئے ملزم کا کریمنل ڈیٹا حاصل کیا جا رہا ہے، ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی گولیاں لگنے سے ہلاک ہوا،ہلاک ملزم ممکنہ طور پر چوہنگ گینگ ریپ کا چوتھا ملزم ہو سکتا ہے۔