ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جائز مقدمہ رجسٹرڈ نہ کرنےپرڈی پی اوز کیخلاف ایکشن کا فیصلہ

جائز مقدمہ رجسٹرڈ نہ کرنےپرڈی پی اوز کیخلاف ایکشن کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: آئی  جی پنجاب کی جانب سےسی پی اوز ،ڈی پی اوز اورسپروائزری افسران کوحتمی وارننگ،جائز مقدمہ رجسٹرڈ نہ کرنے پرڈی پی اوز کیخلاف کارروائی کاحکم  دیاگیا ہے۔
 تفصیلات کے مطابق آئی جی کی ہدایات کےباوجود اندراج مقدمہ کی شرح بہتر نہ ہو سکی  جس پر   آئی جی پنجاب کی جانب سے سپروائزری افسران سے شدید ناراضگی کا اظہار کیا گیا ہے، آئی  جی پنجاب  کا جائز مقدمہ رجسٹرڈ نہ کرنے پرڈی پی اوز، ڈویژنل ایس پیز اورسپروائزری افسران کےخلاف کارروائی کا حکم
آئی جی  پنجاب انعام غنی کا کہنا ہے کہ درخواست پر کارروائی نہ کی گئی شوکاز نوٹس جاری ہوگا، مقدمات کی رجسٹریشن یقینی بنانے کی ہدایت کی  گئی ہے، مقدمہ کے عدم اندراج پرپہلے کارروائیاں کی جارہی ہیں۔