درنایاب: پی ایچ اے کے حکام کی ایک مرتبہ پھرشہرکےبڑےپارکوں میں انٹری فیس لگانےکی تجویز دی تھی جس کو پی ایچ اےکےبورڈآف ڈائریکٹرزنےمستردکردیا
پی ایچ اے حکام نے پارکوں میں فیس لگانے کا ایجنڈا پیش کیا تھا،ریس کورس ، باغ جناح ، گریٹر اقبال پارک ، گلشن اقبال پارک میں فیس وصولی کی تجویز دی گئی تھی
بورڈآف ڈائریکٹرزنےسستی تفریح پر فیس وصولی کا ایجنڈا متفقہ طور پر مسترد کردیا ۔بورڈ آٖف ڈائریکٹرز پی ایچ اے کا کہنا ہے کہ مالی مشکلات کے باوجود شہریوں سے سستی تفریح نہیں چھین سکتے ،
Stay tuned with 24 News HD Android App