لاہور میں 311ٹریفک حادثات ، 338 لوگ زخمی

لاہور میں 311ٹریفک حادثات ، 338 لوگ زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد : صوبائی دارالحکومت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 311ٹریفک حادثات میں ریسکیو سروسز فراہم کی گئیں۔ 

 ترجمان ریسکیو  1122 کے مطابق لاہور کے مختلف علاقوں میں 24 گھنٹوں کے دوران  311ٹریفک حادثات ہوئے، ان ٹریفک حادثات میں 338 لوگ زخمی ہوئے، حادثات سے 136شدید زخمیوں کو فوری ہسپتال منتقل کیا گیا ۔