سٹی 42: رائیونڈ کے علاقے میں بارش کے باعث چھت گر گئی
چھت گرنے سے 54 سالہ شخص اشرف جاں بحق ہوگیا ۔
ملبے تلے دبنے سے اشرف کی بیوی، بیٹی اور بیٹا زخمی ہو گئے۔فوزیہ بی بی، عثمان اور خدیجہ کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔
Stay tuned with 24 News HD Android App