پی آئی اے کا طیارہ حادثے کا شکار

پی آئی اے کا طیارہ حادثے کا شکار
کیپشن: PIA
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کا ایئربس طیارہ اسلام آباد ایئرپورٹ پر حادثے کاشکار ہو گیا۔ 
اسلام آباد ایئر پورٹ پر پی آئی اے کے طیارے کو حادثہ ٹگ ماسٹر کی مبینہ غفلت ولاپرواہی کے باعث ایئر بس 320طیارے کے نوزوہیل کو نقصان پہنچا۔طیارے کو گراؤنڈ جبکہ مسافروں کو لاونچ منتقل کردیا گیا ہے۔

اسلام آباد سے کوئٹہ جانے والے طیارے کے پش بیک کے دوران ٹگ ماسٹر کے کنکٹنگ راڈ ٹوٹ گئے۔

Malik Sultan Awan

Content Writer