کورونا کےباعث مزید 79افراد انتقال کرگئے

کورونا کےباعث مزید 79افراد انتقال کرگئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک :  گزشتہ 24 گھنٹوں  میں کوروناوائرس  کےباعث مزید 79 افرادجاں بحق ہوگئے، ملک بھرمیں اموات کی مجموعی تعداد 26 ہزار 114 ہو گئی۔

این سی او سی کےمطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں  3 ہزار 980کورونا کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ  ملک بھر میں کوروناکے مجموعی کیسز کی تعداد 11 لاکھ 75ہزار 558ہوگئی۔این سی او سی  کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں 64 ہزار 53کورونا ٹیسٹ کیے گئے۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 6.21فیصد رہی،کوروناوائرس  کےباعث مزید 79 افرادجاں بحق ہوگئے، ملک بھرمیں اموات کی مجموعی تعداد 26 ہزار 114 ہو گئی۔