دوحہ سے لاہور آنیوالی پرواز میں افسوسناک واقعہ

دوحہ سے لاہور آنیوالی پرواز میں افسوسناک واقعہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42) قطرایئرویزکی پروازمیں افسوسناک واقعہ پیش آیا،  دوحہ سے وطن واپس آنے والا  مسافر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا۔

ذرائع کے مطابق دوحہ سے لاہور آنےوالی  قطرایئرویزکی پرواز 628میں مسافر محمد حسین کو دل کا دورہ پڑا، جہاز میں موجود ڈاکٹر  نے جب انہیں چیک کیا تو انکا انتقال ہوچکا تھا، لاہور پہنچنے پر  انتظامیہ نے محمد حسین کی میت ورثا کے حوالے کردی ۔

Sughra Afzal

Content Writer