ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈیلی ویجز ملازمین سے متعلق اہم خبر

ڈیلی ویجز،ورک چارج،ملازمین،محکمہ ہیلتھ،سٹی42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زاہد چوہدری)محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کے ورک چارج و ڈیلی ویجر ملازمین کو مستقل کرنے کا معاملہ،محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ نے ایک سال بعد نئی کمیٹی تشکیل دیدی۔

ایڈیشنل سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ کو سکروٹنی کمیٹی کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔5 رکنی کمیٹی ورک چارج ڈیلی ویجر ملازمین کے کوائف کی جانچ پڑتال کرے گی۔