لالی وڈ کی نئی فلم بھیڑیا پچیس دسمبر کو ریلیز کی جائے گی

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 زین مدنی: لالی وڈ کی نئی فلم بھیڑیا پچیس دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔ 

فلم کی کاسٹ میں شفقت چیمہ، شہزاد بلا،سدرہ نور، فضاء ہاشمی، عائزہ علی سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔ 

فلم سیریل کلر کی کہانی پر مبنی ہے اور سسپنس سے بھرپور ہے۔