ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قذافی کی وکت پر قلندر نعیم کی مست دھمال؛ پانچ چھکے، پانچ چوکے مار دیئے

 قذافی کی وکت پر قلندر نعیم کی مست دھمال؛ پانچ چھکے، پانچ چوکے مار دیئے

سٹی42:   لاہور قلندرز نے پاور پلے کے چھٹے اوور میں  22 رنز کر کے  اپنا مجموعہ  70 رنز تک پہنچا لیا۔ سات اوورز میں قلندرز نے  82 رنز کر لئے۔

اب تک قلندرز کا کوئی اوپنر آؤٹ نہیں ہوا۔ فخر زمان  18 رنز اور  ساتھی اوپنر   60رنز بنا چکے ہیں۔

ساتوین اوور میں  ن عیم نے مزید ایک چوکا، ایک چھکا لگایا اور سکور  80 رنز تک پہنچا دیا۔  وہ اب تک پانچ چھکے اور پانچ چوکے مار چکے ہیں۔