سٹی 42: رائیونڈکےعلاقےمیں19سالہ لڑکی گولی لگنےسےزخمی ہوئی
پولیس کے مطابق مریم ٹاؤن کی رہائشی نامعلوم طرف سےآنیوالی گولی سےزخمی ہوئی،زخمی لڑکی کو گولی ٹانگ پر لگی،زخمی لڑکی کو طبی امداد کیلئے جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا،
Stay tuned with 24 News HD Android App