ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

9سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم عمر گرفتار

9سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم عمر گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاض احمد: ہربنس پورہ پولیس کی کارروائی، 9سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم عمر گرفتار۔

ایس پی کینٹ کا کہنا تھا کہ بچی گھر سے بوتل لینے کے لیے دکان پر گئی تھی ، ملزم عمر نے دکان کے اندر ہی بچی کو ورغلا پھسلا کر زیادتی کی کوشش کی۔ 

متاثرہ بچی کی والدہ کی مدعیت میں نامزد ملزم عمر کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔